AndWebTraffic

معاہدہ کی خریداری

تمام آرڈرز پر عمل AndWebTraffic.com کے خدمات کی شرائط والے صفحے پر درج شرائط اور اس کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل خدمات کے معاہدہ سے مشروط ہیں۔

آپ کے آرڈر سے یہ سمجھا جائے گا کہ آپ نے دونوں صفحوں یعنی خدمات کی شرائط اور توسیع کردہ خدمات کی شرائط والے صفحوں پر دی گئی خدمات کی شرائط پڑھ اور سمجھ لی ہیں اور آپ ان سے متفق ہیں۔ یہ شرائط و ضوابط آپ اور ("خرید کنندہ, کلائینٹ, مشتہر, دوبارہ فروخت کنندہ") اورAndWebTraffic.com ("یوایس") کے درمیان معاہدہ ہیں۔ ان کو پڑھ لیا جائے اور سمجھ لیا جائے۔

تمام آرڈر پر عمل آرڈر کرنے کی تاریخ سے جتنا جلد ہو سکے ممکن ہو شروع کر دیا جاتا ہے۔ اس کا عموماۤ دورانیہ 24 سے 72 گھنٹوں پر محیط ہوتا ہے مگر اس کا انحصار آرڈرز کے مقدار پر ہے۔ اس دورانیہ میں ہفتے کے آخری دن شامل نہیں ہے۔ ان دونوں میں کیے گئے آرڈرز پر عمل اگلے کاروباری دن میں ہو گا۔ مانگ پر انحصار کرتے ہوئے مہم پر عمل سروع ہونے میں 72 گھنٹے صرف ہو سکتے ہیں۔

"تمام ٹریفک ویسی ہے بھیجی جائے گی جیسے "ہے (تمام مہمات پہلے ہی لمحے ویزیٹر (ہٹ/ٹریفک تفویض ہوتے ہی فعال سمجھی جائے گی۔

تمام ٹریفک/ہٹس آرڈر کے ساتھ دیے گئے ویب ایڈرس پر تفویض کر دیے جائیں گے۔ کلائینٹ کے بتائے گئے یو آر ایل میں کسی غلطی کی وجہ سے ہونے والی کسی خرابی کا ذمہ AndWebTraffic.com یا اس سے الحاق والی سائیٹس نہین ہوں گے۔ مندرجہ بالا بیان کی گئی کسی خرابی کی واجہ تفویض کردہ ٹریفک قرضہ یا معاوضہ واپس نہیں کیا جائے گا۔

مہم کی شروع ہونے کی تاریخ کی شرائط، مختلف اوقات میں خریدی گئی ٹریفک میں تغیر کی بنیاد پر شروع ہونے والی تاریخ میں تبدیلی وقوع پزیر ہو سکتی ہے۔ اگر مقرہ تاریخ پر آپ کی مہم پر ٹریفک نہیں شروع ہوتی تو اس کا ہم پر ذمہ نہیں ہو گا۔

ہم آپ کو گارنٹی دیتے ہیں کہ دیئے گئے یو آر ایل پر 60 یا اس کم دنوں میں ویزیٹر بھینج دیں گے۔یہ صرف اسی سروس کی گارنٹی ہے۔ ہم کسی بھی صورت میں نتیجاتآ، براہ راست ، بلا واسطہ، تادیبی یا کسی اور خرابی یا نقصان کی صورت میں ذمہ دار نہیں ہوں گے۔ اس میں شامل ہے لیکن محدود نہیں ہے نقصان پرائے منافع، معلومات یا دیگر مالی نقصان پیکیج استعمال کی قابلیت نہ ہونے کی صورت میں۔ یہ ہم لاگو نہیں ہو گا چاہے ہمیں اس نقصان سے ممکنہ طور پر مطلع کیا گیا ہو۔

آگر ہم مہم شروع کی تاریخ سے 60 دنوں میں واعدہ کے مطابق ویزیٹر کی تعداد مہیا نہیں کر سکے تو آپ اپنی رقم کی واپسی کا تقاضا کر سکتے ہیں۔ ویزیٹر کی تعداد پوری نہ کر سکنے کی صورت میں آپ کی تما خریداری کی رقم متناسب طور پر واپس کر دی جائے گی۔ تاہم رقم کی واپسی کی صورت میں ہم آپ کی درخواست پر مزید تفتیش اور منظوری یا نہ منظوری کا حق رکھتے ہیں۔ صرف اور صرف AndWebTraffic.com رقم کی واپسی کی مکمل ہدایت پر کی جاتی ہے۔

اگر کسی واجہ سے کلائینٹ کی سائیٹ موجود نہ ہو ("سرور ڈاؤن یا غیر مہیا، ٹائیم آؤٹ، یا پھر اندرونی سرور کی خرابی، 404 خرابی یاکسی اور قسم کی خرابی جس کا تعلق انٹرنیٹ کا اس بنیادی ڈھانچہ") تو کلائینٹAndWebTraffic.comیا اس کے پارٹنرز کو اس کا ذمہ دار نہیں ٹھہرائے گا۔ تمام/کوئی ٹریفک جو اس خرابی کے دوران تفویض کی جاتی ہے کی رقم کی واپسی نہیں ہو گی۔ اگر مندرجہ بالا خرابی وقوع پزیر ہوتی ہے بشمول اس خرابی کے جو کہ فہرست میں شامل نہیں ہیں لیکن لیکن اس صاف طور پر ارادہ کیا گیا ہو تو اس صورت میں کلائینٹ تحریری طور پر درخواست گا کہ مہم کو روک دیا جائے۔ خرابی کے دور ہونے کے بعد مہم دوبارہ جاری کر دی جائے گی۔ تاہم کسی بھی گزشتہ ٹریفک کی رقم واپس نہیں کی جائے گی۔

ہم آپ کی اشتہارہ مہم کو ٹریک کرنے کے لیے سٹیٹ-آف-دی-آرٹ ٹریکنگ سسٹم کا استعمال کرتے ہیں۔ہر آرڈر کو ایک خاص مہم کی آئی ڈی تفویض کی جاتی جو کہ آپ سائیٹ کے لیے بھیجے گئے وزیٹر کی پہچان کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ جب ہم ایک اشتہار کا دیکھنا مہیا کرتے ہیں تو AndWebTraffic.com وزیٹر کو آپ کی سائیٹ کی طرف بھیج دیا جاتا ہے۔ کلائینٹ کو سمجھ لینا چاہیے کہ اگر اشتہار دیکھنے والا اگر اشتہار پورا لوڈ ہونے سے پہلے اپنی غیر دلچسپی ، بینڈ وڈتھ کے استعمال یا زیادہ واقت لینے یا نیٹ ورک کی کسی خرابی کی بنا پر بند کر دیتا ہے تو اس کو اشتہار کا مکمل دیکھنا تسلیم کیا جائے گا۔ یہ اس لیے ہے کہ ہم نے آپ کی سائیٹ بھیجی اور ہماری ذمہ داری پوری ہو گئی۔ یہاں پر یہ جان لینا بھی ضروری کہ یہ اس منظر نامہ میں ہو سکتا ہے کہ اس کے اعداد و شمار آپ کی ویب سائیٹ پر ظاہر نہ ہوں۔ AndWebTraffic.com کا انفرادی طور پر دیکھنے پر کنٹرول نہیں ہے اور اسے اس کا ذمہ دار نہیں ٹھرایا جائے گا۔

جب آپ ٹریفک خرید لیتے ہیں تو آپ کو AndWebTraffic.com کے زیرِ استعمال اعدادوشمار کے نظام کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ متفق بھی ہونا چاہیے کیونکہ یہ نظام سرکاری طور پر استعمال کیا جائے گا۔ AndWebTraffic.com کسی بھی ایسی ٹریفک کا ذمہ دارنہیں ہو گا جو کہ اس سرور سے تو بھیج سی گئی مگر وہ کسی وجہ سے جیسے نیٹ ورک کی خرابی یا سائیٹ کی خرابی کی وجہ سے نہ پہنچ سکی۔ یاد رہے ایسی بھیجی گئی کسی بھی ٹریفک کا معاوضہ واپس ادا نہیں کیا جائے گا۔

AndWebTraffic.com کسی بھی قسم کی پاپ اپ ونڈو کے صفحوں کی اجازت نہیں دیتی۔ ایگزٹ ونڈو یا کسی قسم کی اضافی ونڈو بشمول سسٹم میسیج ونڈو یا جاوا سکرپت الرٹ ونڈو کی تب تک اجازت نہیں دیتی جس کو پیکیج کے بیان میں ظاہر نہ کیا گیا ہو۔ آپ سائیٹ کی جانب سے پیدا شدہ کسی بھی اضافی صفحہ کو پوپ اپ ونڈو سمجھا جائے گا۔ آپ ونڈو کا سائز بڑھانے کے لیے کوئی جاوا سکرپٹ استعمال نہیں کر سکتے۔ آپ کے مہم کے صفحے پر کوئی موسیقی /آواز ویزیٹر کے لیے کوئی جاوا اپلٹ نہیں ہو۔کسی بھی ایسے جاوا سکرپٹ کا استعمال جو کہ وزیٹر ہوم پیج کو تبدیل کرے یا آپ کی ویب سائیٹ کو اس کی پسندیدہ میں شامل کرے ممنوع ہے۔

آگر کوئی بھی پوپ اپ ونڈو کو کسی بھی وقت یو آی ایل ہر ڈالا گیا تو AndWebTraffic.com آپ کی مہم کو روک دے گا اور آپ کی کوئی رقم واپس نہیں کی جائے گی۔

کلائینٹ کو یہ جان لینا ہے کہ ٹریفک شمار کرنے والا ('Hit" counter) آپ کی سائیٹ پر آنے والے ویزیٹرزکا اعدادوشمار ٹھیک ٹھیک نہیں پیش کرتا۔ اس وجہ ہے آپ کی سائیٹ پر بھیجی گئی ٹریفک کی تعداد تھوڑے وقت میں۔ کلائینٹ کو یہ جان لینا چاہیے کہ AndWebTraffic.com خریداری کے لیے سائین اپ یا فروخت کی گارنٹی نہیں دیتی اور نہ ہی فروخت نہ ہونے کی صورت میں کوئی رقم واپس کی جائے گی۔ ہم صرف اس بات کی گارنٹی دیتے ہیں کہ آپ کی سائیٹ پر ٹریفک بھیجی جائے گی۔

کلائیںنٹ تسلیم کرتا ہے کہ آرڈر صرف بیان کردہ دوراننیہ کے لیے ہے۔ یہ شرائط و ضوابط دورانینہ ختم ہونے کے بعد کسی بھی وقت تبدیل کیا جا سکتے ہیں۔

کلائینٹ نہ تو کوئی حقوق یا خدمات کو فروخت کرے گا یا کسی اور کو تفویض کرے گا۔کلائینٹ کسی بھی قسم کا کلائینٹ کسی بھی حالات میں ایسی ویب سائیٹ جس کو AndWebTraffic.com مشتہر کر رہا ہو پر کسی قسم کا پوپ اپ اشتہار نہیں رکھے گا جب تک کہ اسے پیکیج میں اس امر کی اجازت نہ دی گئی ہو۔ کلائینگ اینڈ ویب ٹریفک سے تحریری اور پیشگی منظوری کے بغیر یو آر ایل میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کرے گا۔ اس قسم کسی بھی اصولون سے روگردادنی حادثاتی یا بنائی گی کوشش کی صورت میں جن کا جنرل اصولوں میں بیان کر دیا گیا ہے کی صورت میں آپ کا آکاؤنٹ مٹا دیا جائے گا اور اس سلسلے میں کسی قسم کی رقم کی واپسی یا ایڈجسٹمنٹ نہیں کی جائے گی۔

کلائینٹ کی سائیٹ پر بھیجی گئی ٹریفک کی تعداد و شمار میں تضاد کی صورت میں کلئینٹ AdWebTraffic.com کے کمپین مینیجر کی تیار کردہ رپورٹ سے متفق ہو گا اور اس کو سرکاری رپورٹ تسلیم کرے گا۔ کلائینٹ سمجھتا ہے اور تسلیم کرتا ہے کہ AndWebTraffic.com کی رپورٹ سچی اور بالکل درست ہے اور تسلیم کرتا ہے کہ اینڈ ویب ٹریفک پیرنٹ کمپنی ہے اس کے ساتھ ساتھ بزات خود اور اس افراد غیر ضرر رساں ہیں کسی بھی غیر متوقع طور پر وقوع پزیر ہونے اشتہاری مہم کے نتیجے کی صورت میں۔

آپ کی مدد کے لیے سٹاف دن کے 24 گھنٹے حاضر ہے۔تمام درخواستیں تحریری اس میل یا فون کے ذریعے ہونی چاہیے۔کلائینٹ کو سمجھنا چاہیے کہ تکنیکی سپورٹ عملہ رابطہ کے وقت مہیا نہ ہو۔ یہ پماری پالیسی کا حصہ ہے کہ ہم 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر ہر ایک ای میل کا جواب دیتے ہیں۔ کلائینٹ متفق ہے کہ وہ قانونی طور پر پابند ہے۔

AndWebTraffic.com کو اجازت ہو گی وہ کلائینٹ کو بطور کلائینٹ کے شناخت کرے اور اس کا نام اپنے مارکیٹنگ کے مواد کے لیے استعمال میں لائے۔ ہر فریق کی پہلے سے منظوری سے مشروط ، AndWebTraffic.com کلائینٹ اور اس کی مارکٹنگ حصہ داری سے متعلق پریس ریلز جاری کر سکتی ہے۔

AndWebTraffic.com کبھی بھی سپام، سکیم، نفرت، فحاشی ، وئیرز، ہیکنگ کو فروغ نہیں دے گی ۔ ان راہنما اصولوں کو بائی پاس کرنے کی کوشش کی صورت میں اکاؤنٹ منسوخ کیا جائے گا اور کسی قسم کی رقم واپس نہیں کی جائے گی۔

AndWebTraffic.com غیر مانسب مواد رکھنے والی سائیٹ پر ایسی کوئی جنرل ٹریفک تفویض نہیں کرے گا جب تک کہ آپ بطور خاص اپنے آرڈر میں کسینو یا بالغ ٹریفک کا آرڈر نہیں دیتے۔ نامناسب مواد میں مواد برائے بالغان, نفرت اکسانے والے مواد، امریکہ میں غیر قانونی منا جانے والے مواد یا ایسا مواد جو غیر قانونی سرگرمیاں یا تشدد کی حوصلہ افزائی کرے۔ غیر قانونی مواد کی تشکیل ہماری صوابدید پر مقرر کی جائے گی۔

AndWebTraffic.com آپ کی سائیٹ شروع کرنے سے پہلے اس کا جائزہ لے گا۔ اگر آپ کی سائیٹ اس طرح سے تبدیل ہوتی ہے کہ اس غیر مناسب مواد ڈال دیا جاتا ہے تو AndWebTraffic.com آپ کی مہم کو فوری طور پر روک دے گا اور ایسی صورت میں آپ کوئی رقم واپس نہیں کی جائے گی۔

AndWebTraffic.com کو ان عوامل کے لئے ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا جو کہ اس کے قابو سے باہر ہوں اور آپ کی سائیٹ پر ٹریفک کی تفویض میں حائل ہوں۔ ان عوامل میں آپ کے سرور کا خرب ہونا، بینڈ وڈتھ کا کوٹا سے زیادہ کا استعمال (اگر قابل اطلاق ہے ) آپ کی سائیٹ کی خرابی پاپ اپ کلر، یا نیٹ ورک کا ہمارے سرور پر بند ہونا شامل ہیں۔ براہ کرم اپنے پروگرام کے آرڈر سے پہلے اپنے مہم کی ہم آہنگی جاننے کے لیے اپنی ویب ہوستنگ کمپنی سے رابطہ کریں۔

اصطلاحات: 1 موجودہ تناظر میں ایک وزٹ اس وقت ہو جاتا ہے جب ایک ٹیکسٹ فائیل ہمارے سرور سے لوڈ ہو جاتی ہے۔ (اس میں ایچ ٹی ایم ایل فائیل) شامل ہے۔ آیک ہٹ اس وقت ہوتا ہے جب ایک صفحہ آپ کی سائیٹ کا لوڈ ہو جاتا ہے۔ جبکہ ویب سائیٹ کا ایک صفحہ لوڈ ہوتے قت متعدد فائل لوڈ ہو سکتی ہیں۔ (جیسے کہ تصویریں) متعدد ہٹس اس وقت ہوتے جب صفحہ لوڈ ہوتا ہے۔ اس لیے ہٹس کی تعداد وزٹ کے برابر یا زیادہ ہو سکتےہیں۔" وزٹرز کی تعداد کی اصطلاح" "وزٹ کی تعداد" سے تبدیل کی جا سکتی ہے۔ متعدد ایک ہی آئی پی ایڈرس سے پیدا ہو سکتے ہیں۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب کوئی فرد صفحہ کو دوبارہ لوڈ کرے۔ (2) "متناسب" رقم کی واپسی کا شمار وزٹ کی تعداد تقسیم وزٹ کی تعداد جو ہم نے تفویض کی اور آپ کی کی گئی آرڈر سے کیا جاتا ہے۔اس تقسیم کو 1 سے منفی کر دیا جاتا ہے اور بقایا عدد کو آپ کی ادا کی گئی رقم سے ضرب دی جاتی ہے اور سے متناسب رقم کی واپسی مل جاتی ہے۔ (3) ہدف بنائی گئی مہم زبان، علاقہ یا سائیٹ میں بیان کردہ ہے۔ غیر ہدف شدہ مہم بغیر زبان علاقہ یا غیر متزکرہ ہے۔

اگر اس معاہدہ کوئی حصہ کسی سرکاری ایجنسی یا قانونی ہیت میں ناموزوں یا ناقابل اطلاق پایا گیا تو وہ خاص حصہ کو موزوں اور قابل اطلاق کرنے کے لے تبدیل کر دیا جائے گا۔ جبکہ بقایا حصہ اپنے پوری قوت اور اثر کے ساتھ جاری رہے گا۔

گاہک متفق ہوتا ہے کہ AndWebTraffic.com کسی تبدیلی ، معطل یا روک دینے کی مجاز نہیں ہو گی۔ AndWebTraffic.com کے حقوق محفوظ ہیں کہ وہ وقتآ فوقتآ ضرورت کے مطابق اپنی سروس یا اس کے کسی حصے کو روکنے مستقل یا عارضی طور معطل کرنے کا کسی نوٹس یا نوٹس کے بغیر مجاذ ہو گا۔

قابل اطلاق قانون کے تابع، کسٹمر واضح سمجھتا ہے اور اتفاق کرتے ہیں کہ AndWebTraffic.com اس کے ذیلی ادارے، ملحق ادارے، افسران، ملازمین، ایجنٹس، شرکاء اور لائسنس دہندگان کوئی براہ راست، بالواسطہ، اتفاقی، خصوصی نتیجے میں یا استثنائی نقصانات، بشمول جوابدہ نہیں ہوں گے (ا) کے استعمال یا اسمرتتا:، لیکن بلا، منافع کا نقصان، نیک نامی، استعمال، ڈیٹا یا کوئی اور غیر مرئی نقصانات (AdWebTraffic.com ایسی کشتیوں کے امکان کا مشورہ دیا گیا ہے یہاں تک کہ اگر) نتیجے میں محدود نقصانات سروس استعمال؛ (ب) متبادل اشیاء اور کسی بھی اشیاء کے نتیجے میں خدمات کی حصولیابی کی لاگت، ڈیٹا، معلومات، یا خدمات خریدی، یا حاصل، یا پیغامات موصول، یا لین دین کے ذریعے یا میں ملازمت سے داخل ہوا (ج) آپ کی ترسیل یا ڈیٹا کی یا تبدیلی تک غیر مجاز رسائی؛ (د) بیانات یا خدمات پر کسی بھی تیسری پارٹی کے انعقاد؛ یا (ر) کسی دوسرے موضوعات سروس سے متعلق.

یہ معاہدہ کسی بھی وقت بغیر کسی پیشگی اطلاع کے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

آپ اتفاق کرتے ہیں کہ آپ آرڈر کرتے ہوئے آپ نے مندرجہ بالا تمام شرائط و ضوابط پڑھ چکے ہیں اور ان کو قبول کرتے ہیں۔

معاہدہ کا اختتام

اپ ڈیٹ: 21-02-2014