آپ ٹریفک خریدنے سے کس طرح آپ اپنی ویب سائیٹ پر ویزیٹر اور فروخت میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

شاید آپ نے ایک گانا بار بار سنا ہو گا کہ جو بتاتا ہے آپ کے کاروبار فروخت اور قیادت کو بڑھا دینے والا عنصر موجود نہیں ہے۔ لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ آیا ٹریفک کا ذریعہ ٹھیک طوراپنے ہدف پر ہے؟ اگر آپ ایسے ہی انٹر نیٹ پر جا کر کسی بےترتیب ویب سائیٹ فروخت کنندہ سے ٹریفک خریدیں گے تو آپ اپنے کاروبار کے لیے کچھ زیادہ بہتر نہیں کر رہے ہوں گے۔ اور یہاں اگر آپ سے دھوکہ ہو گیا جیسا کہ سی نیٹ جیسی بڑی تیکنیکی کمپنی نے کہا ہے کہ 1914 میں 61 فیصد ویب سائیٹ ٹریفک روبوٹ کے ذریعے پیدا کی گئی تھی۔ اس مطلب یہ ہے کہ انٹر نیٹ پر فروخت کی گئی زیادہ تر ٹریفک اصل نہیں بلکہ خودکار ہوتی ہے۔ ایک جائز ٹریفک مہیا کرنے والے کے ضروری ہے کہ وہ آپ کو ایک ایسا اچھا پلیٹ فارم کرے جس پر آپ کو اپنے سامعین کو ہدف پر رکھنے کا موقع ملے۔ مثال کے طور پر اگر کیسینو پر مبنی کاروبار چلا رہے ہیں توآپ کی ویب سائیٹ پر خالص کیسینو سے متعلقہ ٹریفک آنی چاہیے نہ کہ دوسری کوئی بے ترتیب ٹریفک۔یہی وہ بہترین طریقہ جس سے آپ کی ویب سائیٹ کا کاروبار مثبت آر او آئی پا سکتا ہے اس وقت تک کہ جب تک آپ خود اپنے کاروبار کم نہ کر دیں اور یہی وقت ہے جب آپ کواصل ہدف والی ویب ٹریفک کے لیے سرمایہ کاری کرنی ہے۔

کیسے ایک حقیقی ٹریفک مہیا کرنے والی کی تلاش لی جائے؟



آپ کیسے جان پائیں گے کہ کہاں سے حقیقی ویب سائیٹ کی ٹریفک خریدی جائے؟ یہ وہ سوال ہے جو اکثر پورے ویب پر تمام ٹریفک کے متلاشی لوگوں کے سامنے آتا ہے۔ کیا آپ خود یہ پوچھتے رہتے ہیں ویب سائیٹ ویزیٹر اور فروخت کے لیے کس طرح سے ٹریفک خریدی جائے؟ پریشان نہ ہوں کیوںکہ یہاں پر وہ ایک اچھی کمپنی کے مضبوط ترین نشان موجود ہیں جس کے ساتھ کام کرنے کے متمنی تھے۔ اب جبکہ ایک بہترین ٹریفک مہیا کرنے والے کو تلاش کرنا مشکل ہے تو یہ تجاویز اسے ایسا آسان بنا سکتی ہیں جیسے کہ کسی پارک میں سیر کرنا۔آپ ان کو قدم رکھنے والے پتھر سمجھیں جو آپ کی ویب سائیٹ پر ٹریفیک میں بڑی تبدیلی پیدا کر سکتے ہیں۔

دیکھیئے تعریف





آرڈر

ایک ایسی مشتہر کمپنی پائیں جو آپ کے قریب تر رہ کر کام کر سکے

سچ یہ ہے کہ اکثر ویب ٹریفک مہیا کرنے والے اپنے کلائینٹ کو ٹریفک مہیا کرنے پر زیادہ وقت صرف نہیں کرتے جس کی وجہ سے کلائینٹ کا آر او ائی کمزور ہو جاتا ہے۔ جبکہ اکثر کمپنیوں میں یہ رحجان نظر آتا ہے اور جیسا کہ ہم نے بھی فیصلہ کیا ہوا ہے ہم اپنے ایسے اقدامات کریں کہ جن سے ہم اپنے کلائینٹ پر زیادہ توجہ دے پائیںت تاکہ وہ آن لائین بہترین ترقی پا سکیں۔آپ کے علاقے سے قطع نظر ہمآپ کو یقین دلاتے ہیں کہ جو ٹریفک ہم آپ کو مہیا کریں گے وہ آپ فروخت میں مثبت تنائج مرتب کرے گی۔اس امر سے قطع نظر اگر آپ بالغوں کی صنعت سے وابسطہ ہیں اور آپ کو ایک مخصوص ٹریفک کی ضرورت ہے ہم آپ ٹریفک میں اچھی اور مثبت تبدیلی لانے کے سلسلے میں مدد کر سکتے ہیں۔

کیا آپ اپنے ٹریفک فراہم کرنے والے کا ذریعہ کا علم ہے؟

ویب سائیٹ ٹریفک کوئی جوا یا کوئی ایسی چیز کہ جس پر آپ اندھا اندازہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ سنجیدگی سے اعلیٰ معیار کی ٹریفک چاہتے ہیں تبدیل ہو سکتی ہے تو آپ معلوم ہونا چاہیے کہ وہ کہاں سے پیدا کی جا رہی ہے۔ یہ کس لیے؟ کیونکہ روبوٹ کے ذریعے پیدا کردہ ٹریفک میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ یہ معلوم کرنے کے لیے کہ آیا آپ معیاری ٹریفک پا رہے ہیں یا نہیں آپ کو اس ذریعے کا پتہ ہونا ضروری ہے۔ آگر ٹریفک فراہم کرنے والا اکاؤنٹ مینیجر رکھتا ہے تو اس ان کے ٹریفک کا ذریعہ پوچھیں۔ ہم ہمیشہ اپنے ہر کلائینٹ کے لیے اکاؤنٹ مینیجر رکھتے نہ صرف ٹریفک کی نگرانی کرتے ہیں بلکہ وہ ہمہ وقت کلائینٹ کے سوالات کا جواب دینے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔ ہمارا ہر قسم سینکڑوں اتھارٹی ویب سائیٹ سے الحاق ہے جن مدد سے ہم اپنے کلائینٹ کو اعلیٰ معیار کی ٹریفک مہیا کر سکتا ہیں۔

اعلیٰ درجے کے ہدف بندی کے ٹولز کا مہیا ہونا

جب آپ معیاری ویب ویزیٹر کے متلاشی ہوتے ہیں تو جو ٹول آپ استعمال کرتے ہیں وہ نہایت اہمیت کے حامل ہوتے اور کسی کو بھی اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ چناچہ ان ہدف بندہ کے ٹولز کی کیا اہمیت ہے؟ ایک اچھا پلیٹ فارم یہ سہولت فراہم کرتا کہ ان چاہی ٹریفک کو چھان لیا جائے۔ مثال کے طور پر اگر آپ کسینو کے لیے ٹریفک کی ضرورت ہے تو آپ کو کم عمر افراد کو الگ کرنا ہو گا کیونکہ وہ آپ کے کاروبار میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا۔اس سے نہ صرف آپ کے بہت سے اخراجات کم ہوں گے بلکہ اس سے آپ کے کاروبار کو بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔ کیا آپ پاس ٹریفک کو چھان لینے کی سہولت موجود ہے؟ اگرچہ بہت سی ویب سائیٹ یہ سہولے فراہم کرتی ہیں لیکن ان میں کوئی نہ کوئی کمی موجود ہے۔ ہم اس صنعت میں سب سے آگے ہیں جو ہدف بند ٹریفک کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اور اسی لیے ہم نے وہ تمام اہم پیش رفت کی ہیں جو ہمارے کلائینٹ کو اعلیٰ کی درجے ہدف بند ٹریفک کو دیکھنے کے لیے آسان ذرائع فراہم کرتے ہیں۔

صارف دوست پلیٹ فارم

بہت لوگ اپنے خریدار کھو دیتے کیوںکہ وہ نہ تو اسے چلا سکتے ہیں یا اپنے زیر استعمال پلیٹ فارم کا پورا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ وہ پیچیدہ انٹر فیس ہے جسے وہ اپنی ہدف کی ٹریفک کی بولی دینے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ چناچہ یہ کسی پلیٹ فارم میں شمولیت اختیار کرنے سے پہلے اس کے انٹر فیس کا پتہ ہونا ضروری ہے۔ ایسا پلیٹ فارم جس انٹر فیس استعمال میں مشکل ہے وہ استعمال کرنے والے کو اپنے لیے خریدار اور کلائینٹ کو منتخب کرنے کی صلاحیت سے محروم کر دیتا ہے۔ اسے ہمیشہ آسان ہونا چاہیے تاکہ اس سے اپنے خریدار تک پہنچا جا سکے اور اس پر ٹریفک تمام تفصیل بھی موجود ہونا چاہیے۔

لفظ ِ آخر

ہم ہر علاقے سے تعلق رکھنے والے ہزاروں ویب سائیٹ رکھنے والوں کی ان کے لیے ان کے ہدف کی ٹریفک پیدا رکھنے میں مدد کر چکے ہیں اور ہم آپ کی مدد کرنے کا عظم رکھتے ہیں۔ اگر آپ طریقے جاننا چاہتے ہیں کہ جن سے اپنی ویب سائیٹ پر ویزیٹرز کے تعداد میں اضافہ چاہتے ہیں اور اپنے فروخت میں بھی بڑا اضافہ دیکھنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔ آپ کیوں بیکار کی ٹریفک کے لیے کیوں ہزاروں ڈالے خرچ کرتے ہیں جو آپ کے کسی کام کی نہیں ہوتی جبکہ آپ ہمارے عملہ کے قریب رہ کر ان کے ساتھ کام کر سکتے ہیں اور تاکہ آپ کی فروخت کو فروغ مل سکے۔ پیشہ ور افراد کو اپنی ویب سائیٹ کی ٹریفک کو چلانے اور آپ اپنے بنک اکاؤنٹ میں آپ کی سیلز سے ہونے والی تبدیلی کو دیکھیں۔ اس پر آج ہی عمل کریں اور اپنے کاروبار کی نمائیش اور فروخت کو فروغ دیں۔
© AndWebTraffic.org    جمعرات، 22 اکتوبر، 2020
Facebook Twitter