عمومی سوالات
فروخت سے پہلے
 

جواب:  بالغ ٹریفک وہ ٹریفک ہے جو کہ شہوت انگیز ویب سائیٹ پر بھیجی جاتی ہیں۔، بالغوں کا کیسینواور دیگر ویب سائیٹ جن پر بالغ مواد پایا جاتا ہے اور جو کہ کم عمر کے افراد کے لیے مناسب نہیں ہوتا مثلآ بالغوں کے رسائل اور سیکس کے کھلونے۔
غیر بالغ ٹریفک غیر واضع مواد رکھتی ہے اور اس پر ہر عمر کے افراد کی ٹریفک آ سکتی ہے.

جواب:  ہم کبھی بھی پاپ اپس یا پاپ انڈر استعمال نہیں کرتے کیونکہ تمام انٹرنیٹ صارف ان کو روک دینے والے استعمال کرتے ہیں۔ اس کی بجائے ہم ان ڈومین جن کی معیاد ختم ہو چکی ہوتی ہے وہاں سے ٹریفک دوبارہ بھیج دیتے ہیں
اس قسم کی ٹریفک کا انحصار ان صارفین پر ہوتا ہے جن کے ذرائع پہلے سے پہچانے جا چکے ہوتے ہیں۔ یہ مخصوص سائٹس کی تلاش ۔میں مخصوص اور تیار صارفین ہیں

جواب:  ہم لاکھوں کی تعداد میں URL رکھنے والے نیٹ ورک کے ساتھ کام کرتے ہیں جن کی پہلے سے ،معیاد ختم ہو چکی ہوتی ہے اور کو نیلامی کے ذریعے دوبارہ خریدہ گیا ہوتا ہے۔ یہ نیٹ ورک ختم معیاد والے ڈومینز کی درجہ بندی اور ٹریفک کو منظم کرنے کے لئے سوفٹ ویئر کا استعمال کرتا ہے۔ ختم المعیاد ڈومینز سے پیدا شدہ ٹریفک ٹھیکے پر لی جاتی ہے اور اسے ہمارے سسٹم کی طرف واپس بھیج دیا جاتا ہے۔ یہاں پرٹریکنگ سکرپٹ استعمال کر کے اس کی چھانٹی ہوتی ہے اور پھر اس ٹریفک کو مشتہر کی ویب سائیٹ کی طرف دوبارہ بھیج دیا جاتا ہے۔

جواب:  ہمارے مخصوص جغرافیائی ھدف بندی کا نظام خاص طور پر ممالک اور ان کے مقام کے لحاظ سے اس وقت دستیاب ہے. تاہم ہم فوری طور پر مستقبل قریب میں زیادہ مخصوص اہدافی اختیارات تیار کر رہے ہیں.اس صورت میں صارفین کو مخصوص شہروں، انفرادی ریاستوں اور یہاں تک کہ صوبوں کو ہدف بناتے ہوئے مہمات منتخب کرنے کی آزادی حاصل ہے

جواب:  اگرچی ٹریفک کی فراہمی انحصار انفرادی طور پر مہم کے حجم پر ہے۔ ممکن ہے کسی دن ہزاروں کی تعداد میں صارف اور ویزیٹرآئیں۔ اور ہو سکتا ہے کہ کسی دن صرف چند ہی آئیں۔ تاہم اگر آپ ہمارے ہیں تو ہم آپ کو جتنی تیز ہو سکے مناسب ہٹ کی تعداد کی ضمانت دیتے ہیں۔

جواب:  آپ کے لیے اپنی خدمات اور مصنوعات کو براہ راست الحاق شدہ لنک کو استعمال کرتے ہوئے فروغ دینا ممکن ہے۔ اس زمرے میں آپ کو اپنے اس URL ایڈرس کو جس کو آپ اپنے الحاق شدہ لنک کو فرغ دینے کے لیے استعمال کرنا چاہے ہیں کو مرتب کرنے کی ضرورت ہو گی۔ اور پھر ٹھیک قسم کو منتخب کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی خدمات اور مصنوعات کے لیے کلیدی الفاظ کا انتخاب کریں۔

جواب:  آپ کے لیے اپنی خدمات اور مصنوعات کو براہ راست الحاق شدہ لنک کو استعمال کرتے ہوئے فروغ دینا ممکن ہے۔ اس زمرے میں آپ کو اپنے اس URL ایڈرس کو جس کو آپ اپنے الحاق شدہ لنک کو فرغ دینے کے لیے استعمال کرنا چاہے ہیں کو مرتب کرنے کی ضرورت ہو گی۔ اور پھر ٹھیک قسم کو منتخب کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی خدمات اور مصنوعات کے لیے کلیدی الفاظ کا انتخاب کریں۔

جواب:  بلک ٹریفک کی اصطلاح ایک عام بغیر کسی زمرہ بندی کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اسے ہر ذرائع سے ملنے والی اور کسی ہدف اور علاقے کے بغیرٹریفک کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ نیچی اور جغرافیائی کا ہدف ایک خاص علاقہ ہوتا ہے وور

جواب:  ہرایک پیکیج میں ٹریفک صرف ایک URL تک محدود ہو گی۔

جواب:  ایک وزٹ سے مراد ایک منفرد فرد ہے جو آپ کی ویب سائیٹ پر آتا ہے۔ بہت سی کمپنیاں اپنے صارف کو ہٹ سے دھوکہ دیتی ہیں جبکہ وہ منفرد نہیں ہوتے۔
ایک ہٹ فائل لوڈ ہونے کے بعد وقع ہوتا ہے. جس ہٹس کی تعداد بنتی ہے. عام طور پر لوگ ہٹس اور وزٹ میں فرق نہیں کر پاتے. جبکہ ہم وزٹس گنتے ہیں نہ کہ صرف ہٹس۔

جواب:  اس تمام عمل کے دوران آپ کی مہم کی ترقی سے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے ہر مہم کا حالیہ اور بروقت اعداد و شمار موجود رہتا ہے۔ آرڈر کرنے کے بعد ارکان کے حصے میں لاگ ان کی تفصیل مقرر کریں اور پھر اپنی مہم کے اعداد و شمار جاننے کے لیے صفحہ کے اوپر والے حصہ پر موجود لنک کو استعمال کریں

جواب:  نہیں ہر ایک وزٹ جو ہم فراہم کرتے ہیں جائز ہوتا ہے اور اس کا تعلو ہمارے وسیع تر اشتہاری نیٹ ورک سے اور بطور خاص دوبارہ بھیجے گئے وزٹ سے ہوتا ہے
ہم ٹریفک حاصل کرنے یا بھیجنے کے لیے بینر، ای میل سپیم، سپائی ویئر یا پاپ اپ استعمال نہیں کرتے.

جواب:  ہم آپ فرخت میں اضافے کی ضمانت نہیں دے سکتے اس کا انحصار آپ خدمات اور آپ کی مصنوعات اور دیگر عوامل جیسے کہ آپ کی سائیٹ کی بناوٹ پر ہے
تاہم ہمارے پاس ایسے صارف ہیں جن فرخت دوگنا ہو گئی تھی جیسے ہی انہوں نے ہم سے ٹریفک لینا شروع کی تھی جبکہ کچھ ایسے بھی ہیں جن فروخت کم رہی۔

جواب:  جی ہاں آپ کر سکتے ہیں۔ یہ آپ پر ہیں کہ آپ کس چیز کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ بالغان سے

جواب:  آپ کی ویب سائیٹ قانون کے مطابق ہونی چاہیے۔ ہم صرف ان ویب سائیٹ پر ٹریفک بھیجتے ہیں جن پر دیا گیا مواد تمام دیکھنے والوں کے لیے مناسب ہو۔
کسی ایسی ویب سائیٹ پر نہیں جو کہ نفرت انگیز، اکسانے والا مواد رکھتی ہو یا اور نہ ہی ہمارے سسٹم میں کسی قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں کی اجازت ہے. (ہمارے قواعد و ضوابط دیکھنے کے لیے ہمارے TOS صبحے پر جائیں).

جواب:  ہمارے پاس ہر طرح کی نچی کے لیے ٹریفک موجود ہے۔ تاہم جو ہم دکھاتے ہیں آسان سمت شناسی کے لیے اہم مناسب جگہیں ہیں۔ اگر آپ کی جگہ فہرست میں نہیں ہے یا آپ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اس کی کس درجہ بندی میں آتی ہے تو آپ کو یقیناۤ مناسب URL اور معلومات کے لیے ہمیں آرڈر کریں۔

 
فروخت کے بعد

جواب:  عام طور پر، دو کاؤنٹر کو برابر ہونا چاہیے۔ تاہم آپ اپنی سائیٹ پر درخواست کر کے اس کو روک سکتے ہیں;

  • سست رابطہ
  • سائیٹ کی عدم دستیابی
  • نقل شدہ کیا کیشے کا استعمال کرتے ہوئے
  • خراب کمپیوٹر

گوگل کے تجزیات اور StarCounter کوڈ کے ساتھ ویب کی بنیاد پر انسداد اور Javascriptresults جانچنے پرغور کریں.

جواب:  اگر آپ نے اپنی مہم کیلئے غلط URL درج کر دیا ہے تو، گھبرائیں مت. اس کو درست کرنے کے اس عمل کا استعمال کریں.

  1. اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
  2. دیکھیں مہم" پر تشریف لے جائیں"
  3. "ترمیم ویب سائٹ URL" پر کلک کریں
  4. درست URL فراہم کریں اور جمع کرائیں

مہم چالو ہو جانے کے بعد URL تبدیل کرنا 10 ڈالر سروس چارجز سے مشروط ہے۔

جواب:  شاید آپ کو اس بات سے آگاہ ہیں کہ ایک rDNS جغرافیائی محل وقوع کی ٹھیک تھیک تلاش کے لیے ناکافی ہے،.
اب ججبکہ اصل مقصد ہی احتمال کر رہا ہے کیوںکہ آپ صارف کی صرف آئی پائی ایڈرس کو استعمال کرتے ہوئے اس کی ٹھیک ٹھیک سکتے.
زیادہ تر سسٹم صارف کا محل وقوع کا پتہ جاننے کے لیے اندازے سے کام لیتے ہیں. اس لیے ہم بھی اس امر پر یقین رکھتے ہیں کہ ہمارے بہترین طریقے اعلیٰ ترین نتائیج دیتے ہیں تاہم یہ بھی کامل نہیں. اس لیے 100 فیصد ہدف کے مطابق ٹریفک بھیجنا ممکن نہیں ہے۔

جواب:  جب تک آپ کی مہم منظوری کے مرحلہ ہے اور چالو ہونے کی منتظر ہے آپ URL تبدیل کر سکتے ہیں۔ تاہم، مہم چالو ہو جانے بعد URL تبدیل کرنے کے لیے 10 ڈالر چارج کیے جائیں گے۔
FAQ صفحے پر جانا یقینی بنائیں (غلط URLs درست کرنے کے لیے)

جواب:  آپ جیسے ہی درخواست ہیں، ہم 48 گھنٹوں کے اندر اس پر عمل شروع کر دیتے ہیں۔ پھر اس فوراۤ بعد ویزیٹرز رواں ہو جاتے ہیں۔br /> شروع میں یہ روزانہ چند سو ہوتے ہیں لیکن پھر آہستہ آہستہ بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں
ہم آپ کو مختص شدہ دورانیہ میں وزیٹرز کی تعداد کی ضمانت دیتے ہیں (چند مخصوص مہمات کے علاوہ باقی پر 1000،000 تک رہے گا).

جواب:  ایسا عام طور پر ہوتا نہیں ہے۔ ایسا اس وقت ہو سکتا ہے جب آپ کی منتخب کردہ علاقہ میں زیادہ وزیٹر نہ ہوں۔
ٹریفک کمپنیوں شاذ و نادر ہی اس طرح کی قلت کا سامناہوتا ہے.
اگر آپ کے ساتھ ایسا ہو تو, جان لیں کہ ہم آپ کی مہم کی تکمیل کے لیے سخت محنت کر ہوتے ہیں۔

 
© AndWebTraffic.org    اتوار، 27 ستمبر، 2020
Facebook Twitter